ایام بیض
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - قمری مہینے کی تیرہویں چودھویں اور پندرھویں تاریخیں (جن میں مسلمانوں کے نزدیک روزہ رکھنا ثواب ہے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - قمری مہینے کی تیرہویں چودھویں اور پندرھویں تاریخیں (جن میں مسلمانوں کے نزدیک روزہ رکھنا ثواب ہے۔